دبئی(سپورٹس لیکس) ابوظبی میں جاری انٹرنیشنل جوجٹسو مقابوں میں پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیاہے. عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا.
چھوٹی سی عمر میں بڑا کارنامہ!
پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیا
ابو ظہبی میں ہونے والے عالمی جوجسٹو مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کیا
عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا
عنایہ بیٹی آپکو اس کامیابی پر مبارک ہو! pic.twitter.com/eHeO2fS8qU
— Rai Taimoor Khan Bhatti (@RaiTaimoorPTI) March 27, 2022
پنجاب کے وزیرکھیل رائے تیمور بھٹی نے عنایہ کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا.
چھوٹی سی عمر میں بڑا کارنامہ!

پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیا





