لاہور(نمائندہسپورٹس) جب آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ٹارگٹ دیا تو ایک بحث شروع ہوگئی کہ کیا یہ ٹارگٹ حاصل ہوپائےگا.
میچ کو ہار جیت کے نتیجہ کے بغیر ختم ہوگیا مگر بہت سارے ریکارڈز تو بنا گیا. چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ بالز 1030 کھیلنے کا ریکارڈ قائم ہوا. مجموعی طور پر پاکستان نے 171 اوور اور 4 بالز کھیلی. اس سے قبل نے چوتھی اننگز میں 165 بالز کھیل کر ریکارڈ قائم کیاتھا.
HISTORY: Pakistan survived 171.4 overs to save Karachi Test. The most overs a team played to draw a 5-day-Test. Pakistan played 1030 balls in 4th innings to draw this game. England had played 165 overs to draw v S Africa in 1995, Australia played 124x8 in 1950 v S Africa to draw.
— Faizan Lakhani (@faizanlakhani) March 16, 2022
بابراعظم نے بطور کپتان 196 رنز کر انفرادی ریکارڈ قائم کردیا. کسی بھی کپتان کی جانب سے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ اسکور کرنا کا ریکارڈ قائم کیا.
باباراعظم نے 10 گھنٹے وکٹ پر رکنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا اور ایشیاء کےپہلے جبکہ دنیا کے دوسرے بلےباز بن گئے ہیں. جس نےچوتھی اننگز میں 607 بالز کھیلی.
چوتھی اننگز میں پاکستان کا سب سےزیادہ دیر تک بیٹنگ کرنے کا بھی ریکارڈ قائم ہوا.





