نیو دہلی(سپورٹس لیکس)بھارت کے شہر احمد آباد میں جاری دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کی بیٹنگ مشکلات کا شمار ہوگئی ہے۔ صرف 139 رنز پر بھارت کے ابتدائی 4 بلےبازپویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔
تازہ ترین اطلاع کے مطابق بھارت 33 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ہیں۔ جبکہ سوریا کمار 48 اور واشنگٹن سندر 12 رنز کےساتھ کریز پر موجود ہیں۔

کپتان روہت شرما صرف 5 اسکور بنا سکے۔ اس کے علاوہ رشب پنٹ اور ویرات کوہلی نے 18، 18 جبکہ کیل راہول نے 49 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے اوڈین سمتھ نے 2، کیمار روچ نے 1 وکٹ حاصل کی۔ جبکہ ایک بھارتی کھلاڑی رن آئوٹ ہوا۔
🚨 Toss Update 🚨
West Indies have elected to bowl against #TeamIndia in the second ODI of the series. #INDvWI | @Paytm
Follow the match ▶️ https://t.co/yqSjTw302p pic.twitter.com/fcnbt584s9
— BCCI (@BCCI) February 9, 2022
اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا.





