لاہور(سپورٹس لیکس) ننھے بچے کی بائولنگ کروانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ جس میں چھوٹا بچہ دائیں ہاتھ ایسی گیند گھومتا ہے کہ بلے باز چکما کھا جاتا ہے۔
ننھی ننھی انگلیوں میں غضب کا ٹیلنٹ
pic.twitter.com/9xPE5RZiQY— Shahid Abbasi (@ShahidAbbasiPak) January 21, 2022
اسلام آباد کےصحافی شاہد عباسی نے ٹویٹر پر وڈیو شیئر کی۔ کرکٹ کے چاہنے والے وڈیو دیکھ کر بچے کو ننھا شین وارن قرار دےرہے ہیں۔





