ڈھاکا(سپورٹس لیکس) ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 کے ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے کینڈا کو یک طرفہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دےدی ہے. کینڈا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور کینڈا کی پوری ٹین 45ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی.
کینڈا کی طرف سب سے زیادہ انوپ چیمہ نے 63 رنز بنائے جبکہ 7 کینڈین بلےباز ڈبل فنگر بھی کراس نہ کرسکے.
بنگلہ دیش کی جانب سے رنپن منڈول اور میروب نے 4،4 جبکہ عشیق الرزمان نے 2 وکٹیں حاصل کی.
Bangladesh U19 team won by 8 wickets.#BCB #Cricket #U19 pic.twitter.com/hXalCH8Nh5
— Bangladesh Cricket (@BCBtigers) January 20, 2022
بنگلہ نے آسان ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر30 اوور اور ایک بال پر پورا کرلیا. بنگلہ دیش کی طرف افتخار حسین نے 61، پرنتیق بیل 33 جبکہ ایچ مولہا 33 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے.





