سڈنی(آئن لائن) سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں جاری آسٹریلیا اور انگلیڈ کے مابین ایشز سیریز جاری ہے۔ انگلیڈ کے کپتان جوئے روٹ ٹیسٹ میچ میں کبھی کبھار بائولنگ بھی کرواتے ہیں۔ اور اکثر تو بریک تھرو بھی دلواتے ہیں اپنی ٹیم کو۔
چوتھے میچ میں جوئے روٹ جب بولنگ کروائے آئے تو پہلے اوور کی آخری بال بانسر کردی۔ گیند اتنی زیادہ بانس ہوئی کہ سامنا کرنے والے آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ سمیت وکٹ کیپر جوز بٹلر، کمینٹیٹرز ، شائقین سمیت سب حیران رہ گئے۔
Are you asleep and dreaming or is that a Joe Root bouncer 🔥#Ashes #PinkTest pic.twitter.com/PHVRx2YBcB
— Jane McGrath’s Barmy Army (@TheBarmyArmy) January 8, 2022
جوئے روٹ نے جب بانسر کیا تو جہاں عثمان خواجہ نے خود کو مشکل سے بچایا وہی پہ وکٹ کیپر نے بھی مشکل سے بال پکڑی۔





