کراچی(سپورٹس رپورٹر) سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رائوف کو اپنی شرٹ گفٹ کی ہے۔
The legend & capt cool @msdhoni has honored me with this beautiful gift his shirt. The "7" still winning hearts through his kind & goodwill gestures. @russcsk specially Thank you so much for kind support. pic.twitter.com/XYpSNKj2Ia
— Haris Rauf (@HarisRauf14) January 7, 2022
حارث رئوف نے دھونی کی طرف سے گفٹ کی گئی شرٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لیجنڈ اور کول کپتان نے مجھے اپنی شرٹ گفت کرنے کا شرف بخشا ہے۔ دھونی کی "7" نمبر والی شرٹ نے شفقت اور اچھے کردار سے دل جیتے ہیں۔





