لاہور(سپورٹس لیکس) سترہ سال تک پاکستان کیلئے خدمات سرانجام دینے والے آل رائونڈر محمد حفیظ نے سوموار کے روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لےلی۔ پروفیسر کے لقب سے پکارے جانے والے محمد حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ جب ریٹائرمنٹ کیلئے پریس کانفرنس سے قبل گھر میں تیار ہورہے تھے تو میں جذباتی ہوگئی تھی۔
I was so emotional in the morning when u was getting ready to go for press conference to announce ur retirement. Proud of u my Man @MHafeez22 as ur no1 fan wil miss u in pakistan green top. Love u 💋 pic.twitter.com/ay8znkKOBO
— Nazia Hafeez (@naziahafeez8) January 3, 2022
محمد حفیظ کی اہلیہ نے مزید لکھا کہ بطور ان کی نمبر ون فین میں ان کو پاکستان کی گرین شرٹ میں مد کرونگی۔





