جوہنسبرگ(سپورٹس لیکس) جنوبی افریقہ کے شہرجوہنسبرگ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کےمابین دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی۔ دوسرا ٹیسٹ جیت کر جنوبی افریقہ نے سیریز 1-1 سے براربر کردی۔
🚨 RESULT | #Proteas WIN BY 7 WICKETS
🇿🇦 Captain Dean Elgar's unbeaten 96 was the mainstay of the #Proteas chase as he showed plenty of fight and grit to get his side over the line and level the #BetwayTestSeries#SAvIND #FreedomTestSeries #BePartOfIt pic.twitter.com/uez5t7RRqZ
— Cricket South Africa (@OfficialCSA) January 6, 2022
بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا تھا جو جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کپتان ڈین ایلگر نے شاندرا اننگر کھیلی اور96 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ دیگر بلے بازوں میں وینڈرسن نے 40،مارکرم نے 31 اور پیٹرسن نے 28 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے روی چندرا ایشون، شردل ٹھاکر اور محمد شامی نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔
Kagiso Rabada produced a fiery spell to remove both set batsmen early on Day 3 🔥
Watch the full highlights here 📲 https://t.co/QyWr8FjPcu#SAvIND #FreedomTestSeries #BePartOfIt pic.twitter.com/aWg74V5LLQ
— Cricket South Africa (@OfficialCSA) January 6, 2022
بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 202 اور دوسری میں 266 رنز بنائے تھے جکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 229 رنز بنائے تھے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 11 جنوری سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا۔





