سڈنی (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے گیارویں ایڈیشن میں پاکستان کے ہونہار فاسٹ بائولر محمد حسنین نے پہلے ہی میچ میں اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کردیا۔
TRIPLE. WICKET. MAIDEN. ON. DEBUT. #BBL11 pic.twitter.com/73hCAB40aU
— KFC Big Bash League (@BBL) January 2, 2022
محمد حسنین نےبگ بیش لیگ میں سڈنی تھرنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے خلاف اپنے چار اوورز میں صرف 20 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ان کا اوور میڈن بھی رہا۔ محمد حسنین کی شاندار بائولنگ کی بدولت سڈنی تھرنڈر نے میچ بآسانی 28 رنز سے جیت لیا۔





