لاہور کالج فار وویمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد، اسکالرشپ چیک پیش کیئے گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرانسیسی سفارتخانے کے تعاون سے منعقدہ خواتین کے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں شانزے فاطمہ نے وایس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر شگفتہ ناز، چیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ایچ او ڈی ڈاکٹر سمیرا سجاد کی موجودگی میں کھلاڑی طالبات میں need-based اسکالرشپ چیک پیش کیے۔ حکومت کی جانب سے بھی خواتین کی تعلیم و کھیل میں بھرپور معاونت کے عزم کا اعادہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں