اہور(سپورٹس لیکس) نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری کنڈیشنگ کیمپ کےدوسرے مرحلے میں منگل کےروز کھلاڑیوں کو اینٹی ڈوپنگ پر لیکچر دیا گیا.
📸 Dr Najeebullah Soomro gives anti-doping lecture to the conditioning camp participants at the NHPC in Lahore #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/uJUTBEZ30V
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) May 31, 2022
پی سی بی کنڈیشننگ کیمپ کے دوسرے مرحلے میں 45 کھلاڑی شریک ہیں .

ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کرکٹرز کو لیکچر دیا.

بیٹرز نے این ایچ پی سی میں بیٹنگ پریکٹس کی . کوچز کی نگرانی میں اسپنرز نے نیٹ پر بیٹرز کو بولنگ کی.





