جیت کی خوشی، ویرات کوہلی اور راہول ڈیوڈ کا ڈانس، وڈیو وائرل

نیودہلی(آئن لائن) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی جیت کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور کوچ راہول ڈیوڈ نے خوب ہلا گلا گیا اور دونوں نے ڈانس کرکے جیت کی خوشی منائی۔


فوٹیج میں دیگر مقامی لوگ اور فینز بھی دانس کرتے دکھائی دے رہئے ہیں۔


بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 113 رنز سے شکست دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں