پریس کانفرنس کےبعدمحمد حفیظ نے قذافی اسٹیڈیم میں فوٹوشوٹ کروایا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کے لقب سے پہنچان حاصل کرنے والے آل رائونڈر محمد حفیظ نے سوموار کے روز لاہور بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دےدیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران استعفے کا اعلان کرنے کےبعد قذافی اسٹیڈیم کے گرائنڈ میں جاکر پاکستان کرکٹ بوڈ کی آفیشل کٹ میں تصویریں بنوائیں تاکہ یہ لمحے یادگار رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں