پاکستان کے خلاف کھیلنا ایک چیلنج سے کم نہیں ہوگا، ٹوڈ مرفی

میلبورن (سپورٹس لیکس) آسٹریلیوی اسپنر ٹوڈ مرفی جونکہ آسٹریلیا کی جانب سےپرائم منسٹر الیون نمائندگی کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کے خلاف باولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں. بابراعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے
پاکستان کے بہترین باولرز اور بیٹرز آسٹریلیا آرہے ہیں. سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بیان سے اتفاق نہیں کرتا
کوئی بھی ٹیم اپنا کمزور باولنگ اٹیک آسٹریلیا نہیں بھیجتی. انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی باولنگ لائن اپ میں نوجوان فاسٹ اور اسپن باولرز ہیں. پاکستان کے خلاف کھیلنا ایک چیلنج سے کم نہیں ہوگا. ناتھن لائن سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا. پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے مابین میچ 6 دسمبر سے کینبرا میں کھیلا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں