ویمنز بگ بیش لیگ سیزن 9 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا

میلبرن (سپورٹس لیکس)ویبز ڈبلیو بی بی ایل سیزن ۹ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا انتخاب آٹھ کلبز کے ہیڈ کوچز کے ووٹوں سے کیا گیا ہے۔
ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بیتھ مونی (وکٹ کیپر) (پرتھ اسکارچرز)، کیٹی میک (ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز)، چماری اتھاپاتھو (سڈنی تھنڈر)، سوفی ڈیوائن (کپتان) (پرتھ اسکارچرز)، ایلیز پیری (سڈنی سکسرز)، اینابیل سدرلینڈ (میلبرن اسٹارز)، ایمی ایڈگر (پرتھ اسکارچرز)، امانڈا جیڈ ویلنگٹن (ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز)، کلوَئے آئنس ورتھ (پرتھ اسکارچرز)، لارین چیٹل (سڈنی سکسرز)، سوفی ڈے (میلبرن اسٹارز) اور چارلی ناٹ (برسبین ہیٹ) شامل ہے۔

سلیکشن پینل:

جوناتھن بیٹی (اسٹارز)، جوڈ کولمین (ہریکینز)، شارلٹ ایڈورڈز (سکسرز)، بیکی گرنڈی (سکارچرز)، سائمن ہیلمٹ (رینیگیڈز)، لیزا کیٹلی (تھنڈر)، ایشلے نوفکے (ہیٹ)، لیوک ولیمز (اسٹرائیکر)

اپنا تبصرہ بھیجیں