پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن نے سپورٹس بورڈ پنجاب کےساتھ الحاق کرلیا

لاہور(سپورٹس نیوز)پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ کا آغاز صدر عابد باکسر سکی سربراہی میں ہوا. اجلاس کے شروع میں باکسنگ فیملی کے مرحومین کے لیے دعا مغفرت کی گی اس بعد اجلاس کا باقاعدہ آغاز شرجیل ضیاء بٹ نے کیا.
شرجیل ضیاء بٹ اور فنانس سیکرٹری چوہدری طارق امین گجر نے عابدباکسر صدر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن سے ہاؤس سے خطاب کرنے کے لیے کیا عابد باکسر نےسپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ الحاق حاصل کرنے کی بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا میں منسٹر سپورٹس اور ڈی جی سپورٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اس کے بعد نیشنل گیمز کوئٹہ2023 میں ہونے والی گیمز کے حوالے سے پنجاب باکسنگ ٹیم کے ٹرائل کے لیے ہاؤس سے مشاورت کی اور ٹرائل کی تاریخ 2/05/223مقرر کی شرجیل ضیاء بٹ نے جو خالی آسامیاں تھی ان پر ایگزیکٹو ممبر سارس سعود جان کو مقرر کیا اعجاز نواز کو وائس پریزیڈنٹ مقرر کیا چیئرمین سلیکشن کمیٹی پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن مستنسم صاحب کو مقرر کیا ایگزیکٹو ممبر راشد بٹ کو مقرر کیا ان کی نشستوں پر پنجاب کی تمام ڈویژن سے آئے ہوئے عہدے داران نے نئے آنے والے ممبران کو خوش آمدید کہا ملک صدیق۔ چوہدری سلطان محمود ۔راو زاہد قیوم صاحب ۔انوار احمد ۔پروفیسر صفدر علی آصف ۔ ندیم باجوہ ۔گلزار ڈوگر۔محمد خان ۔آفریدی ۔جبار پال عابد جانی ۔عمران بٹ ۔اویس باجوہ ۔عادل ۔ رمضان جٹ ۔ راشد بٹ ۔ زیڈ اے بابر۔جاوید عاشق۔علی کمال نقوی ۔ پطرس ۔مرزا افتخار ۔ جلال حیدر ۔ عمران مغل سلیم راجپوت ۔ نے نومینیشن ہونے پر مبارکباد دی آنے والی پنجاب اوپن چیمپئن شپ تھرڈ کون بنےگا پنجاب کا چیمپئن اور دو نئی نشستوں یعنی آئی ٹی انچارج اور میڈیا کوآرڈینیٹر کی منظوری دی آخر میں ہاؤس نے عابد باکسر صدر سیکرٹری جنرل ضیاءبٹ فنانس سیکرٹری چوہدری طارق امین گجر کو مبارکباد دی
آخر میں پریزیڈنٹ عابد باکسر سیکرٹری جنرل شرجیل ضیاء بٹ نے نیک تمناؤں کے ساتھ ہاؤس کا شکریہ ادا کیا اس طرح میٹنگ کا اہتمام ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں