گلف ڈیزرٹ ILT ٹرافی کے لیے پر امید فائنل آج کھیلا جایے گا

دبئی (سپورٹس لیکس)انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا پہلا سیزن اختتام کےبالکل قریب ہے۔ 13 جنوری سے شروع ہونے والا یہ شاندار ٹورنامنٹ اتوار کو فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ے گلف جائنٹس اور ڈیزرٹ وائپرز ٹرافی کے لیے لڑیں گے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی یہ دونوں ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑنے کی منتظر ہیں۔ اس حوالے سے کپتان کولن منرو کا کہنا تھا کہ ہم۔ پر امید ہیں کہ ہم۔ فتح یاب ہوں گے ہمیں فاینل کا شدت سے انتظار ہے تاکہ اچھا پرفارم کریں واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں شروع سے ہی فارم میں ہیں اور دونوں ٹیموں میں بہتر ین کھلاڑی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں