کرکٹر عابد علی کی اظہر علی کرکٹ اکیڈیمی کے میچ میں شانداری سینچری

لاہور(عبدالوحید ربانی) کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ رکھنے والے عابد علی نے اظہر علی کرکٹ اکیڈیمی کے میچ میں شاندار سینچری کی. عابد علی نے 76 گیندوں پر 100 رنز بنائے. ان کی اننگز میں 2 بلندوبالا چھکے اور 12 چوکے شامل تھے. اننگز کی اوپننگ کرنے والے عابد علی نے گرائونڈ کے چاروں طرف شاٹس کھیلیں اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی.
عابد علی سینچری مکمل ہونے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کھڑے ہوکر داد دی اور ان کی شاندار اننگز کو خوب دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں