قومی کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ جاری

اہور(سپورٹس لیکس) نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری کنڈیشنگ کیمپ کےدوسرے مرحلے میں منگل کےروز کھلاڑیوں کو اینٹی ڈوپنگ پر لیکچر دیا گیا.


پی سی بی کنڈیشننگ کیمپ کے دوسرے مرحلے میں 45 کھلاڑی شریک ہیں .

ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کرکٹرز کو لیکچر دیا.

بیٹرز نے این ایچ پی سی میں بیٹنگ پریکٹس کی . کوچز کی نگرانی میں اسپنرز نے نیٹ پر بیٹرز کو بولنگ کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں