پاکستان نوجوان نے امریکہ میں پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان نوجوان علی زوار نے امریکہ کی ’’سی ایچ اے ‘‘ کے پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹربن گئے ہیں۔

سرٹیفائید ہارس مین شپ ایسوسی ایشن امریکہ ‘‘ نے علی زوار کو سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ علی زوار کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔

علی زوار پہلے پاکستانی گھڑ سوار تھے جو اس سرٹیفکیشن کے لیے منتخب ہوئے۔

علی زوار نیزہ بازی کے مقابلوں میں کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں