حالیہ ملکی سیاسی صورت حال کےپیش نظر پی سی بی نے سرگرمیاں معطل کردیں

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہورمیں جاری نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 مئی سے 10 جون تک لاہور میں جاری رہنا تھا۔ سدرن پنجاب اور ناردرن کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز ملتوی کردیئے گئے.
سندھ کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز کے شیڈول میں بھی تبدیلی کی جارہی ہے.کیمپ اور ٹرائلز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں