بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوار ڈ میٹا ماررفوسس این دی سلاٹر ہاؤس نے جیت لیا

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور لمز (لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز) کے تعاون سے انٹر نیشنل فلمز فیسٹیول 2022ء میں بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوار ڈمیٹامارفوسس این دی سلاٹر ہاؤس (metamorphosis an the Slaughter house) اور بہترین ڈائریکٹر فیچر فلم کا ایوارڈ laura lehmes، بہترین شارٹ اور بہترین ڈائریکٹر (short international)کا ایوارڈ کینیبال(cannibal)اور بہترین سینیماٹوگرافی اور ایڈیٹنگ کا ایوارڈ انیتا نے اپنے نام کرلیا.

بہترین سکرین پلے فیچر فلم کاایوارڈدی ہوٹل(the Hotel)، بہترین ڈاکومینٹری شارٹ (بین الاقوامی) اور بہترین ڈائریکریشن کا ایوارڈدی لیبارٹری نمبر ٹو (Laboratory no 2)، بہترین سنیماٹوگرافی (ڈاکومینٹری شارٹ انٹرنیشنل) کا ایوارڈ storgetnya، بہترین دستاویزی فلم – لانگ انٹرنیشنل کا ایوارڈ گیتا، بہترین ہدایت کار (دستاویزی فلم – لانگ انٹرنیشنل) کا ایوار ڈ Diogo Varela Silva (Do Bairro)،بہترین میوزک ویڈیو – بین الاقوامی ایوارڈ پارٹ ٹویل (Part Twelve) کے نام رہا.

بہترین اینی میشن انٹرنیشنل کا ایوارڈ دی روٹیشن (The Rotation)،بہترین ڈائریکشن اینیمیشن انٹرنیشنل کا ایوارڈدی روٹیشن (The Rotation)، بہترین سنیماٹوگرافی اینیمیشن انٹر نیشنل کا ایوارڈ وی آر آل ڈفرینٹ (We Are All Different)،بہترین ایڈیٹنگ اینیمیشن انٹرنیشنل ایوارڈ دی روٹیشن (The Rotation)، بہترین رائزنگ یوتھ فلم کا ایوارڈ Rose by the Street Tree، بہترین ڈاکومنٹری شارٹ لوکل کا ایوارڈ لائنگ ان ڈارکنس (Flying in Darkness)، بہترین ڈائریکشن ڈاکومنٹری شارٹ لوکل کا ایوارڈ امبر، بہترین اینیمیشن لوکل کا ایوارڈ Ssh، بہترین ڈاکومنٹری شارٹ لوکل کا ایوارڈ دی لینڈ آف مائی فور فادرز (The Land of My Forefathers)، بہترین سنیماٹوگرافی ڈاکومنٹری شارٹ لوکل کا ایوارڈ دی لینڈ آف مائی فور فادرز (The Land of My Forefathers)،بہترین میوزک ویڈیو لوکل کا ایوارڈ پکڑ دھکڑ بیداری نے حاصل کیا۔

انٹرنیشنل فلمز فیسٹیول کے دوسرے روز بھی مختلف اشیاء کے سٹالز لگائے گئے، شائقین کی بہت بڑی تعداد نے سٹالز کا دورہ کیا اور محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی کاوشوں کو سراہا۔ انٹرنیشنل فلمز فیسٹیول 2022ء میں معروف اداکار اور ڈائریکٹر عدیل ہاشمی نے بھی شرکت کی، نرمل بانو نے سکرین رائٹنگ کی میزبانی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں