پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لیکس) پاکستان اور آسٹریلیا کےمابین جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیاہے. آسٹریلیا کی جانب سے مچل سویپسن ڈبیو کررہے ہیں. جبکہ جوش ہیزل وڈ دوسرے ٹیسٹ میں گیارہ رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیئے گئے.
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 2 تبدیلیاں کی ہے. آل رائنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ بائولرحسن علی دوسرے ٹیسٹ میں شامل کیئے گئے ہیں. نوجوان بائولر نسیم شاہ اور افتخار احمد کو دوسرے ٹیسٹ میں باہر بیٹھایا گیاہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں