ملتان سلطان کا لاہور قلندر کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لیکس) پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔
لاہور قلندر اسکواڈ:
شاہین شاہ آفریدی (کپتان)فخرزمان، عبداللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، بن ڈنک (وکٹ کیپر)، سمیٹ پٹیل، ڈیوڈ ویزا، راشد خان، حارث رئوف اور زمان خان شامل ہیں۔
ملتان سلطان اسکواڈ:
محمد رجوان (کپتان)، شان معسود، صہیب مقصود، ریلے رسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، عمران طاہر، عمران خان، شاہنواز دہانی، اوراحسان اللہ
لاہور قلندر ٹورنامنٹ کا اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جبکہ اس سے قبل ملتان سلطان 27 جنوری کو کراچی کوہرا کر اپنی پہلی جیت رجسٹرڈ کرچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں