ضعیف العمر بزرگ کی کرکٹ کھیلنے کی وڈیو وائرل

لاہور(سپورٹس لیکس) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہورہی ہیں۔ جس میں ایک بزرگ کرکٹ کھیل رہاہے۔ شارٹ لگا کرنے جوانوں کی دوڑتا اور پھر اسکور بناتا ہے۔ یہ وڈیو بھارت کی لگتی ہے.
وڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ گلی محلے کی کرکٹ کی طرح وکٹیں خود لکڑی کی بنائی ہوئی ہیں۔ بزرگ جب شارٹ لگا کر رنز بنانے کیلئے دوڑتا ہے تو قریب کھڑے تمام لوگ ہنستے اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔


وڈیو دیکھ کر کرکٹ کے شائقین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں