انٹرنیشنل ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ وفات پاگئے

فیصل آباد(سپورٹس لیکس) عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ فیصل آباد میں انتقال کرگئے ہیں۔ خالد بٹ نے شیر پاکستان کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔

خالد بٹ پھیپھڑو کے مرض میں الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی رہائش گاہ میاں پنڈ میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں