سابق بھارتی کپتان دھونی نے پاکستانی کھلاڑی کو کیاگفٹ بھجوایا؟ جانئے

کراچی(سپورٹس رپورٹر) سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رائوف کو اپنی شرٹ گفٹ کی ہے۔


حارث رئوف نے دھونی کی طرف سے گفٹ کی گئی شرٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لیجنڈ اور کول کپتان نے مجھے اپنی شرٹ گفت کرنے کا شرف بخشا ہے۔ دھونی کی "7" نمبر والی شرٹ نے شفقت اور اچھے کردار سے دل جیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں