ٹیسٹ کرکٹرعابدعلی کا ری ہیب کا عمل مکمل، کل لاہور کیلئے اوڑان بھرےگے

کراچی(سپورٹس لیکس) ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سینے میں تکلیف ہوئی جس کےباعث انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کرنا پڑاتھا۔


کامیاب سرجری کےبعد عابد علی کو دو ہفتوں تک ری ہیب کا عمل شروع ہوا تھا۔ صحت کی بحالی کا عمل مکمل ہونے پر عمل خوشی محسوس کررہے ہیں۔ اور کل واپس لاہور پہنچ رہے ہیں۔


ٹویٹر پر عابد علی لکھا کہ آپریشن کےبعد 2 ہفتوں کا ری ہیب کا دورانیہ مکمل کرلیاہے۔ میڈیکل عملہ کا رویہ شاندار تھا۔
لاہور میں اپنی فیملی کے جانے کیلئے کل اڑوان بھرونگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور فینز کا بےحد مشکور ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں